سیمویل بٹلر (انگریزی: Samuel Butler) (پیدائش: 4 دسمبر 1835ء - وفات: 18 جون 1902ء) انگلستان سے تعلق رکھنے والے انگریزی زبان کے ناول نگار اور نقاد تھے، جو طنزیہ یوٹوپیائی ناول ایریون (1872) اور نیم خود نوشت سوانحی ناول The Way of All Flesh کے لیے مشہور تھے۔[15][16][17] 1859ء میں نیوزی لینڈ چلا گیا تھا جہاں بھیڑوں کی گلہ بانی کی بدولت رئیس بن گیا۔ اعلی رسائل میں اپنے فلسفیانہ مضامین چھپوائے۔ 1864ء میں واپس انگلستان آکر اپنی زندگی مصوری ،موسیقی، حیاتیات اور ادب کے لیے وقف کر دی۔ 1872ء میں تھامس مور کی (یوٹوپیا) کے رنگ میں ایک تمثیلچہ لکھا جس کا ماحول نیوزی لینڈ کا ہے۔ اس نے اپنے دوست ڈارون کے نظریہ ارتقا کی سخت مخالفت کی۔ وہ ارتقا کے بنیادی اصول کو تو قبول کرتا تھا لیکن ڈارون کی پیش کردہ تفسیر ماننے سے انکاری تھا۔

سیموئیل بٹلر
(انگریزی میں: Samuel Butler ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 4 دسمبر 1835ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ناٹنگھمشائر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 18 جون 1902ء (67 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن [8]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ [9]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی سینٹ جانز کالج
شریسبری اسکول   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنف [10]،  ناول نگار ،  مصور [11]،  کسان ،  سائنس فکشن مصنف ،  مترجم ،  فوٹوگرافر [12]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [13][14]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل فلسفہ   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118665561 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11894665r — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب Samuel Butler
  4. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6s75ss3 — بنام: Samuel Butler (novelist) — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?1973 — بنام: Samuel Butler — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب NooSFere author ID: https://www.noosfere.org/livres/auteur.asp?NumAuteur=764283445 — بنام: Samuel BUTLER — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/butler-samuel-20 — بنام: Samuel Butler — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Батлер Сэмюэл (англ. писатель)
  9. بی وی ایم سی پرسن آئی ڈی: https://data.cervantesvirtual.com/person/387 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 مئی 2020
  10. عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
  11. خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — تاریخ اشاعت: 16 اگست 2008 — یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500014469 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 مئی 2019
  12. خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — تاریخ اشاعت: 16 اگست 2008 — یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500014469 — اخذ شدہ بتاریخ: 22 مئی 2021
  13. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11894665r — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  14. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/20403811
  15. "Samuel Butler and Art | StJohns" 
  16. "Samuel Butler | Artist | Royal Academy of Arts" 
  17. جامع اردو انسائیکلوپیڈیا (جلد-1 ادبیات)، قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، نئی دہلی،2003ء، ص 100