سیمہ محی الدین جمیلی
پاکستانی سیاست دان
سیمہ محی الدین جمیلی (انگریزی: Seema Mohiuddin Jameeli) (ولادت: ) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018ء سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن ہیں۔ اس سے قبل وہ 2008ء سے مئی 2018ء تک قومی اسمبلی کی رکن تھیں۔
سیمہ محی الدین جمیلی | |
---|---|
قومی اسمبلی پاکستان کی رکن | |
آغاز منصب 13 اگست 2018ء | |
مدت منصب 1 جون 2013ء – 31 مئی 2018ء | |
مدت منصب 17 مارچ 2008ء – 16 مارچ 2013ء | |
معلومات شخصیت | |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
سیاسی زندگی
ترمیم2008ء کے عام انتخابات
ترمیمسیمہ جمیلی 2008ء کے پاکستانی عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئی تھیں۔[1]
2013ء کے عام انتخابات
ترمیمسیمہ 2013ء کے پاکستانی عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی میں دوبارہ منتخب ہوئیں۔[2][3]
2018ء کے عام انتخابات
ترمیمسیمہ جمیلی 2018ء کے عام انتخابات خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن ایک بار پھر منتخب ہوئیں۔[4]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Reporter, The Newspaper's Staff (24 اپریل 2012). "Shumaila Rana returns to Punjab assembly". DAWN.COM (انگریزی میں). Archived from the original on 2017-04-11. Retrieved 2017-04-10.
- ↑ "PML-N secures most reserved seats for women in NA - The Express Tribune"۔ The Express Tribune۔ 28 مئی 2013۔ 2017-03-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-03-07
- ↑ "Women, minority seats allotted". DAWN.COM (انگریزی میں). 29 مئی 2013. Archived from the original on 2017-03-07. Retrieved 2017-03-07.
- ↑ Reporter، The Newspaper's Staff (12 اگست 2018)۔ "List of MNAs elected on reserved seats for women, minorities"۔ DAWN.COM۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-12
پیش نظر صفحہ پاکستانی سیاست سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |