فاطمہ احمد کمال شاکر (انگریزی: Fatma Ahmed Kamal Shaker) ((مصری عربی: فاطمة أحمد كمال شاكر)‏) جو اپنے اسٹیج نام شادیہ سے جانی جاتی ہیں ایک مصری اداکارہ اور گلوکارہ تھیں۔ وہ 1950ء سے 1960ء کی دہائیوں میں ہلکے مزاح اور ڈراما میں اپنی کرداروں کے لیے مشہور تھیں۔ انھیں مصری سنیما کے سنہری دور کی اداکاروں اور گلوکاروں میں شمار کیا جاتا ہے۔ اس کی فلموں اور گانوں نے مصری اور عربی ثقافتوں پر گہرا اثر ڈالا۔

شادیہ
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (مصری عربی میں: فاطمه شاكر)،  (عربی میں: فاطمة أحمد كمال الدين محمد شاكر ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 8 فروری 1931ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاہرہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 28 نومبر 2017ء (86 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاہرہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سکتہ   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مصر   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات صلاح ذوالفقار (–1969)
عماد حمدی   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ گلو کارہ ،  ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان مصری عربی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان مصری عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ[2]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/3106127 — بنام: شادية — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/8d53ca2f-9b24-4682-a215-bc7e5a3f3e8c — اخذ شدہ بتاریخ: 29 ستمبر 2021