صلاح ذوالفقار
مصری اداکار اور پروڈیوسر۔ (1993-1926)
صلاح ذو الفقار (انگریزی: Salah Zulfikar) ایک مصری اداکار اور فلم پروڈیوسر تھے۔ [2] انھوں نے 1956ء میں اداکار بننے سے پہلے مصری نیشنل پولیس میں ایک پولیس افسر کے طور پر اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔ انھیں مصری فلم انڈسٹری کی تاریخ کے سب سے بااثر اداکاروں میں شمار کیا جاتا ہے۔ [3][4][5]
صلاح ذوالفقار | |
---|---|
(عربی میں: صلاح ذو الفقار) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (عربی میں: صلاح الدين أحمد مراد ذو الفقار) |
پیدائش | 18 جنوری 1926ء المحلہ الکبری |
وفات | 22 دسمبر 1993ء (67 سال) قاہرہ |
وجہ وفات | دورۂ قلب |
مدفن | قاہرہ |
شہریت | مصر |
قد | 1.80 میٹر |
زوجہ | شادیہ |
اولاد | أحمد ذو الفقار |
مناصب | |
ڈائریکٹر | |
برسر عہدہ 1957 – 1962 |
|
عملی زندگی | |
پیشہ | پولیس افسر ، فلم اداکار ، فلم ساز ، منچ اداکار ، ٹیلی ویژن اداکار ، اداکار |
مادری زبان | عربی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی ، انگریزی ، فرانسیسی |
کھیل | مکے بازی |
IMDB پر صفحات[1] | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ربط: https://www.imdb.com/name/nm0957668/
- ↑ "Top 100 Egyptian Films (CIFF)". IMDb (انگریزی میں). Retrieved 2021-07-31.
- ↑ Kijamii۔ "11 Golden Age Egyptian Actors We Still Have A Crush On Today | NileFM | EGYPT'S#1 FOR HIT MUSIC"۔ nilefm.com۔ 2021-11-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-01
- ↑ "Salah Zulfikar". IMDb (انگریزی میں). Retrieved 2021-10-01.
- ↑ "Remembering Salah Zulficar – Film – Arts & Culture"۔ Ahram Online۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-01