شارب بہرائچی
سید شوکت علی ہاشمی تخلص شارب بہرائچی کی پیدائش برطانوی راج کے صوبہ متحدہ موجودہ اتر پردیش کے ضلع بہرائچ میں 1928[1] ہوئی تھی۔
پیدائش | سید شوکت علی ہاشمی 1928 بہرائچاتر پردیش ہندوستان |
---|---|
وفات | مئی 1987 کراچیسندھ پاکستان |
قومیت | پاکستانی |
مذہب | اسلام |
حالات
ترمیمشارب بہرائچی آزادی کے بعد آپ پاکستان چلے گئے اور کراچی سندھ [1] میں رہائش اختیار کی۔ آپ "گنجینۂ ادب" کے کراچی منتظم بھی رہے۔
وفات
ترمیمشارب بہرائچی کی وفات 1987-05-04 کراچی (سندھ) پاکستان میں ہوئی۔[1]
نمونہ کلام
ترمیم” | تم نے حالت جو پوچھ لی دل کی
اور حالت بگڑ گئی دل کی |
“ |
== حوالہ جات =
ترمیم- میزانِ اُردو ،پروفیسر ڈاکٹر ظفر ہاشمی ،کراچی ،طاہر سنز ،1998ء، ص 270
- http://bio-bibliography.com/authors/view/8232