شارجہ کپ 1985-86ء
1985 روتھمینز شارجہ کپ 15-22 نومبر 1985ء کے درمیان شارجہ ، متحدہ عرب امارات میں منعقد ہوا۔ 3قومی ٹیموں نے حصہ لیا: بھارت ، پاکستان اور ویسٹ انڈیز ۔ 1985ء روتھمینز شارجہ کپ ایک راؤنڈ رابن ٹورنامنٹ تھا جہاں ہر ٹیم نے ایک بار دوسرے سے کھیلا۔ ویسٹ انڈیز نے اپنے دونوں میچ جیت کر روتھمینز کپ اور US$50,000 جیتا۔ [1] پاکستان دوسرے نمبر پر رہا جبکہ بھارت اپنے دونوں میچ ہار گیا۔ پلیئر آف دی سیریز رچی رچرڈسن نے 3000 امریکی ڈالر اور ایک کار جیتی۔ [2]
کرکٹ طرز | ایک روزہ بین الاقوامی |
---|---|
ٹورنامنٹ طرز | راؤنڈ رابن |
میزبان | متحدہ عرب امارات |
فاتح | ویسٹ انڈیز |
رنر اپ | پاکستان |
شریک ٹیمیں | 3 |
کل مقابلے | 3 |
بہترین کھلاڑی | رچی رچرڈسن |
کثیر رنز | رچی رچرڈسن (171) |
کثیر وکٹیں | مدثر نذر (3) توصیف احمد (3) جوئل گارنر (3) |
میچز
ترمیمٹیبل
ترمیمٹیم | میچ | جیت | شکست | ٹائی | کوئی نتیجہ نہیں | رن ریٹ | پوائنٹس |
---|---|---|---|---|---|---|---|
ویسٹ انڈیز | 2 | 2 | 0 | 0 | 0 | 4.494 | 4 |
پاکستان | 2 | 1 | 1 | 0 | 0 | 4.433 | 2 |
بھارت | 2 | 0 | 2 | 0 | 0 | 3.911 | 0 |
15 نومبر1985
سکور کارڈ |
ب
|
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- اے ایچ گرے (جیت) نے اپنا ایک روزہ ڈیبیو کیا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Frindall 1997، صفحہ 171-172
- ↑ Frindall 1997، صفحہ 172