شامی (اداکارہ)

بھارتی اداکارہ

نرگس ربادی یا شمی (انگریزی: Shammi) (ولادت: 24 اپریل 1929ء - وفات: 6 مارچ 2018ء) ایک بھارتی اداکارہ تھیں جنھوں نے دو سو سے زیائد ہندی فلموں میں کام کیا۔ نرگس ربادی اپنے منچ نام شامی/شمی سے مشہور ہیں۔ خاص طور پر 1949ء سے 1969ء تک اور بعد میں 1980ء سے 2002ء تک کے دوران،[3][4] جب احمق اور مزاحیہ کرداروں کی بات آتی تو ان میں شامی کا نام شامل ہوتا۔[5] معاون اداکارہ کی حیثیت سے شامی کی مشہور فلموں میں دل اپنا اور پریت پرائی، ہاف ٹکٹ، ہلاکو، سماج کو بدل ڈالو، خدا گواہ، کُلی نمبر 1، گوپی کیشن اور ہم ساتھ ساتھ ہیں شامل ہے۔

شامی (اداکارہ)
(ہندی میں: शम्मी ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Nargis Rabadi ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 24 اپریل 1929ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 6 مارچ 2018ء (89 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
بھارت (26 جنوری 1950–)
ڈومنین بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات سلطان احمد (1970–1977)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فلم اداکارہ ،  ٹیلی ویژن اداکارہ ،  فلمی ہدایت کارہ ،  ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شمی کی شادی فلم فلم ساز، ہدایت کار سلطان احمد سے ہوئی تھی۔ یہ شادی صرف سات سال تک چلی اس کے بعد دونوں نے طلاق لے لی۔[6] شمی فیشن ڈیزائنر مانی ربادی کی چھوٹی بہن تھیں۔

ابتدائی زندگی

ترمیم

شمی 24 اپریل 1929ء کو بھارت کے شہر ممبئی میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والد آتش کدہ (پارسیوں کی وہ عبادت گاہ جس میں وہ آگ کی پوجا کرتے ہیں) میں پجاری تھے اور جب شمی تقریبا تین سال کی تھیں تب ان کے والد انتقال کر گئے تھے۔ شمی کے والد کے انتقال کے بعد، ان کی والدہ پیسہ کمانے کے لیے پارسی برادری کے ذریعہ منعقدہ تمام مذہبی تقریبات میں کھانا بناتی تھیں۔[7]

وفات

ترمیم

شامی کا انتقال 6 مارچ 2018ء کو بھارت کے ممبئی میں ہوا۔[8]

فلمو گرافی

ترمیم
سال فلم کردار زبان نوٹ
1951ء ملہار ہندی
1952ء سنگ دل موہینی ہندی
1956ء ہلاکو ہندی
1960ء دل اپنا اور پریت پرائی شیلا ہندی
1961ء کھلاڑی ہندی
1968ء بازی لسی فرنینڈس ہندی
1971ء ادھیکار راجن کی ماں ہندی
پورانی پہچان ہندی
1974ء چھوٹے سرکار ہندی
1982ء سرپنچ سوارن چندا کی بیوی پنجابی
انگور راج تلک کی بیوی ہندی
دل آخر دل ہے ماہر نفسیات ہندی
ارتھ بھلا کی بیوی ہندی
دو دیشا ئیں ہندی
1985ء تلسی ہندی
طوائف نیگم کی بیوی ہندی
ہم دونوں متھورا داس کی بیوی ہندی
محبت چودھری کی ماں ہندی
جھوٹی شانتی ہندی
پتھر دل چورسیا کی بیوی ہندی
پیسہ یہ پیسہ روزی ہندی
کالی بستی مری پی پریرا ہندی
1988ء مردوں والی بات چیلا کی ماں ہندی
آخری مقبلہ گنگا ہندی
1990ء دل مدھو کی دادی ہندی
سیلاب یشھودا دیوی ہندی
1991ء جینا تیری گلی میں ہندی
ہم آرتی کی ماں ہندی
فرشتے ماسی ہندی
دل ہے کہ مانتا نہیں پیرس لیڈی جو لفٹ دیتی ہے ہندی
1993ء شبنم ہندی
پہلا نشہ ہندی
گرودیو ہندی
رونق ہندی
گناہ ایک عورت جس نے سنگھ کا فلیٹ خریدا ہندی
1995ء پولیس والا گنڈا ہندی
کُلی نمبر 1 دادی ہندی
رنگیلا گلبادن کی ماں ہندی
1999ء ہم ساتھ ساتھ ہیں درگا ماسی ہندی
2001ء ہم ہو گئے آپ کے آنٹی/چاچی ہندی
یہ راستے ہیں پیار کے روہت کی دادی ہندی
2002ء کیا دل نے کہا ایشا کی دادی ہندی
2005ء چلتا ہے یار ہندی
2008ء خوشبو پنکی کی دادی ہندی
2010ء سخ مانی پنجابی
2012ء شیریں فرہاد کی تو نکل پڑی[9] فرہاد کی دادی ہندی

ٹیلی ویژن

ترمیم
نام سال کردار نوٹ حوالہ.
ادھر ادھر 1985ء بریگنزا
دیکھ بھائی دیکھ 1993ء چھوٹی نانی
زبان سنبھال کے مسز پنٹو [10]
تحقیقات 1994ء
فلمی چکر 1995ء دادی ماں [11]
شرارت 2003ء رانی دیوی 2 اقساط

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. تاریخ اشاعت: 31 مارچ 2018 — صفحہ: 174 — ISBN 9387421708Quarterly Current Affairs - January to March 2018 for Competitive Exams
  2. اشاعت: ٹائمز آف انڈیا — تاریخ اشاعت: 16 جنوری 2019 — صفحہ: 6 — Bollywood celebs that passed away in 2018
  3. "At 83, Shammi Aunty, hard of hearing, but frail"۔ این ڈی ٹی وی Movies۔ 27 مئی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2014 
  4. "Acting is the only thing I know how to do: Shammi aunty"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2014 
  5. "Hindi cinema's other Shammi"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اپریل 2014 
  6. "Rediff On The Net, Movies: An interview with Shammi, the heartthrob of the '50s"۔ m.rediff.com 
  7. "RIP Mani Rabadi" 
  8. "Veteran Actress Shammi, Dekh Bhai Dekh's Nani, Dies In Mumbai"۔ NDTV.com 
  9. Frances Kindon (6 March 2018)۔ "Veteran Bollywood actress Shammi dies after 'long illness'"۔ mirror 
  10. "The cast of Filmi Chakkar: Where are they now?"۔ 26 December 2019