مال روڈ یا دا مال (انگریزی: The Mall) لاہور میں واقع ایک مصروف شاہراہ ہے جس کو شاہراہ قائد اعظم کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ یہ جی ٹی روڈ کے ساتھ ہم پلہ لاہور کی مشہور و معروف شاہراہ ہے۔ مال روڈ لاہور کی تاریخی و ثقافتی اہمیت یہاں واقع کئی عمارات ہیں جو مغل طرز تعمیر کا نمونہ ہیں۔ یہاں برطانوی سامراجی دور میں تعمیر شدہ عمارات بھی ہیں جو برطانوی دور میں تعمیر کی گئی تھیں اور اب بھی استعمال میں ہیں، دو مختلف ادوار کی یادگاروں سے مزین یہ شاہراہ بلاشبہ تاریخ کی گواہ ہے۔
مال روڈ لاہور پر واقع کئی مشہور تاریخی عمارات میں مندرجہ ذیل شامل ہیں۔

مال روڈ
Mall Road
Shahrah-e-Quaid-e-Azam
شاہراہ قائد اعظم
Route information
Maintained by سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ لاہور
Length6.5 کلومیٹر (4.0 میل)
Existed2016–present
Major junctions
From قومی شاہراہ 5، پنجاب سیکرٹریٹ
Toمیاں میر پل، عزیز بھٹی روڈ
Location
Countryپاکستان
Highway system

تصویریں

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم