شاہین آباد جنکشن ریلوے اسٹیشن
شاہین آباد جنکشن ریلوے اسٹیشن ، ضلع سرگودھا میں واقع ہے۔ یہ اسٹیشن سرگودھا جنکشن ریلوے اسٹیشن سے 20 کلومیٹر دور ہے۔
شاہین آباد جنکشن ریلوے اسٹیشن Shahinabad Jn Railway Station | ||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
محل وقوع | شاہین آباد | |||||||||||||||
مالک | وزارت ريلوے | |||||||||||||||
لائن(لائنیں) | ||||||||||||||||
دیگر معلومات | ||||||||||||||||
اسٹیشن کوڈ | SHND | |||||||||||||||
تاریخ | ||||||||||||||||
سابقہ نام | ہنڈیوالی جنکشن ریلوے اسٹیشن | |||||||||||||||
خدمات | ||||||||||||||||
| ||||||||||||||||
تاریخ
ترمیمسرگودھا شہر سے صرف بیس کلومیٹر کے فاصلے پر کندیاں، سانگلہ ہل برانچ لائن اور شورکوٹ، لالا موسیٰ برانچ لائنکے سنگم پر واقع تحصیل سلانوالی کا چھوٹا سا قصبہ ہے جس کے نواح میں سرگودھا کی مشہور کرانہ کی پہاڑیاں اور مالٹے/کینو کے گھنے باغات ہیں۔ یہ علاقہ دنیا کا سب سے بہترین سٹرس فروٹ پیدا کرنے کے لیے مشہور ہے۔
شاہین آباد جنکشن سے چک جھمرہ جنکشن کی طرف پہلا اسٹیشن لالیاں ہے جبکہ شورکوٹ کینٹ جنکشن کی طرفآلہ دانہ اور اس سے آگے سلانوالی ریلوے اسٹیشن ہے۔
جبکہ سرگودھا جنکشن کی طرف یہ دونوں برانچ لائنیں ایک ہی لائن کی صورت میں جاتی ہیں جس پر اگلا اسٹیشن پنڈی رسول ہے۔
یہاں پر ہزارہ ایکسپریس، ملت ایکسپریس، میانوالی ایکسپریس اور سرگودھا ایکسپریس کا سٹاپ ہے۔
یہاں سے ہزارہ ایکسپریس براستہ سلانوالی اور جھنگ شورکوٹ کینٹ جنکشن پہنچتی ہے جبکہ ملت ایکسپریسبراستہ، لالیاں، چنیوٹ، فیصل آباد، گوجرہ، ٹوبہ ٹیک سنگھ ، شورکوٹ کینٹ جنکشن پہنچتی ہے۔
معلومات
ترمیمریلوے اسٹیشن کوڈ
ترمیمپاکستان ریلویز کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق شاہین آباد جنکشن ریلوے اسٹیشن کا کوڈ SHND ہے۔
موجودہ حالت
ترمیماس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے۔
محل وقوع
ترمیمشاہین آباد جنکشن ریلوے اسٹیشن شاہین آباد میں واقع ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- پاکستان ریلوے کی ویب گاہ آرکائیو شدہ 1 فروری 2021 بذریعہ وے بیک مشین