شاہ فہد فوارہ
شاہ فہد فوارہ (King Fahd's Fountain) جسے جدہ فوارہ بھی کہا جاتا ہے جدہ کی ساحلی پٹی کورنیش جدہ پر واقع ایک فوارہ ہے۔ اور یہ دنیا کا بلند ترین فوارہ ہے۔[1]
شاہ فہد فوارہ | |
سال | 1985 |
---|---|
طرز | فوارہ |
مقام | جدہ، سعودی عرب |
21°30′56″N 39°8′42″E / 21.51556°N 39.14500°E |
یہ فوارہ جدہ شہر کو شاہ فہد بن عبدالعزیز آل سعود نے عطیہ کیا تھا اسے لیے اس فوارے کو ان کے نام سے منسوب کیا جاتا ہے۔ یہ 1980ء اور 1983ء کے درمیان تعمیر کیا گیا تھا اور اس کا افتتاح 1985ء میں ہوا۔ [2]
مختلف ذرائع کے مطابق بحیرہ احمر کے سطح سمندر سے اس کی اونچائی 260 میٹر (853 فٹ) [3][4][5] یا 312 میٹر (1،024 فٹ) ہے۔ [1] بلند ہونے کی وجہ سے یہ فوارہ جدہ کے اکثر علاقوں سے دیکھا جا سکتا ہے۔
کسی بھی اونچائی کو معیار تصور کیا جائے تک بھی یہ فوارہ بلند ترین ہی ہو گو کیونکہ دوسرا بلند ترین فوارہ جس کا نام "ورلڈ کپ فاؤنٹین" ہے اور یہ سؤل، جنوبی کوریا میں واقع ہے۔ اس کی انچائی 202 میٹر (663 فٹ) ہے۔
تصاویر
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "King Fahd's Fountain in Saudi Arabia"۔ Prosperity Fountain۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2013
- ↑ "World Tallest Fountain in Jeddah"۔ Hotel Travel۔ 04 دسمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اکتوبر 2014
- ↑ Mughai (20 June 2012)۔ "Jeddah Fountain – King Fahd's fountain Jeddah – Saudi Arabia"۔ Jeddah Point۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2014[بہتر ماخذ درکار]
- ↑ "6/12 - King Fahd's Fountain, Jiddah"۔ Arabic Media۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2014[بہتر ماخذ درکار]
- ↑ "Jiddah: King Fahd's Fountain"۔ SAMIRAD۔ 07 ستمبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2014