فہد بن عبدالعزیز آل سعود

فہد بن عبد العزیز آل سعود سعودی عرب کے فرمانروا۔ امریکا کے اہم اتحادی اور ہم نوا۔ 1975 میں ولی عہد بننے سے پہلے سعودی عرب کے وزیر تعلیم رہے۔ 1982 میں اپنے بھائی شاہ خالد کی وفات کے بعد سعودی کے بادشاہ مقرر ہوئے۔ خلیج کی جنگ میں عراق کے خلاف امریکا کے اہم اتحادی رہے۔ اور اپنی سرزمین پر امریکی فوج کو اڈے بنانے اور فوج رکھنے کی اجازت دی۔1997شاہ فہد نے دل کے عارضے میں مبتلا ہونے کے بعد خود کو روزمرہ کے حکومتی معاملات سے علاحدہ کر لیا اور اختیارات اپنے سوتیلے بھائی ولی عہد شہزادہ عبد اللہ کو منتقل کر دیے تھے۔

فہد بن عبدالعزیز آل سعود
(عربی میں: فهد بن عبد العزيز آل سعود ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1921ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ریاض   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 1 اگست 2005ء (83–84 سال)[2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن مقبرہ العود   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سعودی عرب   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ قسم-۲ ذیابیطس   ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ الجوہرہ بنت ابراہیم آل ابراہیم   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد سلطان بن فہد آل سعود ،  عبد العزیز بن فہد ،  محمد بن فہد آل سعود ،  فیصل بن فہد آل سعود ،  سعود بن فہد آل سعود   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد عبدالعزیز ابن سعود   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ حصہ بنت احمد السدیری   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
صیتہ بنت عبد العزیز آل سعود ،  البندری بنت عبد العزیز آل سعود ،  الجوہرہ بنت عبد العزیز آل سعود ،  لطیفہ بنت عبد العزیز آل سعود ،  مساعد بن عبدالعزیز آل سعود ،  متعب بن عبدالعزیز آل سعود ،  محمد بن عبدالعزیز آل سعود ،  ترکی اول بن عبدالعزیز آل سعود ،  خالد بن عبد العزیز ،  فیصل بن عبدالعزیز آل سعود ،  سعود بن عبدالعزیز ،  ترکی ثانی بن عبدالعزیز آل سعود ،  مشعل بن عبد العزیز آل سعود ،  عبدالرحمان بن عبدالعزیز آل سعود ،  سطام بن عبدالعزیز آل سعود ،  سلطان بن عبدالعزیز ،  نائف بن عبدالعزیز آل سعود ،  سلمان بن عبدالعزیز ،  احمد بن عبدالعزیز آل سعود ،  عبدالمجید بن عبدالعزیز آل سعود ،  ہذلول بن عبدالعزیز آل سعود ،  بدر بن عبدالعزیز آل سعود ،  فواز بن عبدالعزیز آل سعود ،  مشہور بن عبدالعزیز آل سعود ،  عبد الالہ بن عبدالعزیز آل سعود ،  بندربن عبدالعزیز آل سعود ،  عبداللہ بن عبدالعزیز ،  ممدوح بن عبدالعزیز آل سعود ،  منصور بن عبدالعزیز آل سعود ،  ناصر بن عبدالعزیز آل سعود ،  نواف بن عبدالعزیز آل سعود ،  طلال بن عبدالعزیز آل سعود ،  سعد بن عبدالعزیز آل سعود ،  مقرن بن عبدالعزیز آل سعود ،  ثامر بن عبدالعزیز آل سعود ،  ہیا بنت عبد العزیز آل سعود ،  لؤلؤہ بنت عبد العزیز آل سعود ،  سلطانہ بنت عبد العزیز آل سعود ،  ماجد بن عبدالعزیز آل سعود ،  مشاری بن عبدالعزیز آل سعود ،  حمود بن عبدالعزیز آل سعود ،  عبد المحسن بن عبدالعزیز آل سعود   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان آل سعود   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
وزیر اعظم سعودی عرب   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
13 جون 1982  – 1 اگست 2005 
شاہ سعودی عرب   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
13 جون 1982  – 1 اگست 2005 
خالد بن عبد العزیز  
عبداللہ بن عبدالعزیز  
دیگر معلومات
پیشہ شاہی حکمران ،  سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل ریاست کار   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری سعودی عرب   ویکی ڈیٹا پر (P945) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہ وزیر (1962–1975)  ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں جنگ خلیج فارس   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 آرڈر آف دی نیل (1989)
 رائل وکٹورین چین (1987)
بین الاقوامی شاہ فیصل اعزاز برائے خدمات اسلام   (1984)
 آرڈر آف میرٹ جمہوریہ اطالیہ
 آرڈر آف سینٹ مائیکل اور سینٹ جارج  
 نائیٹ گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف سینٹ مائیکل اینڈ سینٹ جورج [8]
 مبارک الکبیر اعزاز
 نشان عبد العزیز السعود  
 آرڈر آف ایلی فینٹ
 نشان استقلال   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

2005ء میں طویل علالت کے بعد85سال کی عمر میں ان کا انتقال ہوا۔ ان کی وفات کے بعد شہزادہ عبداللہ بن عبدالعزیز ملک کے نئے بادشاہ بن گئے اور وزیر دفاع پرنس سلطان کو ولی عہد مقرر کیا گیا ۔

آپ نے جلالة الملك بدل كر خادمين الحرمين الشريفين كا لقب پسند کیا آپ سے پہلے تمام سربراہان المملكت كو جلالة الملك پكارا جاتا تها۔

  1. https://referenceworks.brillonline.com/entries/encyclopaedia-of-islam-3/fahd-b-abd-al-aziz-COM_40450
  2. http://news.yahoo.com/news?tmpl=story&u=/ap/20050801/ap_on_re_mi_ea/obit_fahd
  3. ربط: https://d-nb.info/gnd/118954725 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  4. مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p70140.htm#i701396 — بنام: Fahd bin Abdul-Aziz al-Saud, King of Saudi Arabia — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0025804.xml — بنام: Fahd I d’Aràbia Saudita
  6. Diamond Catalog ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/57595 — بنام: Fahd ibn ʿAbd al-ʿAzīz Āl Saʿūd
  7. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000014045 — بنام: Fahd bin Abdul Asis Al Saud — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. https://api.parliament.uk/historic-hansard/written-answers/1989/mar/14/british-honours-and-orders-of-chivalry — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اکتوبر 2023