شرافت علی
پاکستان میں سیاستدان
شرافت علی ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018ء سے جنوری 2023ء اور اب فروری 2024ء سے خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی کے رکن ہے۔
شرافت علی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1976ء (عمر 47–48 سال) |
شہریت | پاکستان |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
مناصب | |
رکن صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا [1] | |
رکن مدت 13 اگست 2018 – جنوری 2023 |
|
پارلیمانی مدت | 13ویں صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا |
رکن صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا | |
رکن سنہ فروری 2024 |
|
پارلیمانی مدت | خیبر پختونخوا کی چودہویں صوبائی اسمبلی |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
سیاسی کیریئر
ترمیمیہ 2018ء کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ پی کے-2 (سوات-1) سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کے طور پر خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ [2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ http://www.pakp.gov.pk/2018/member/pk-02-2018/
- ↑ "Election Results 2018 - Constituency Details"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ The News۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولائی 2018