شریف الادریسی ہوائی اڈا
شریف الادریسی ہوائی اڈا (فرانسیسی: Cherif Al Idrissi Airport) المغرب کا ایک بین الاقوامی ہوائی اڈا جو الحسیمہ کی خدمت کرتا ہے۔[1] یہ شمالی المغرب کے طنجہ تطوان الحسیمہ خطے کا دوسرا مصروف ترین ہوائی اڈا ہے۔ ہوائی اڈے کا نام بارہویں صدی عیسوی کے المغرب کے جغرافیہ دان اور نقشہ نگار الادریسی کے نام پر رکھا گیا ہے۔
شریف الادریسی ہوائی اڈا مطار الشريف الإدريسي | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||||||
خلاصہ | |||||||||||
ہوائی اڈے کی قسم | عوامی | ||||||||||
عامل | مراکشی ہوائی اڈے اتھارٹی | ||||||||||
خدمت | الحسیمہ، المغرب | ||||||||||
بلندی سطح سمندر سے | فٹ / 29 میٹر | ||||||||||
متناسقات | 35°10′37″N 003°50′22″W / 35.17694°N 3.83944°W | ||||||||||
نقشہ | |||||||||||
Location of the airport in Morocco | |||||||||||
رن وے | |||||||||||
| |||||||||||
ماخذ: DAFIF |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Cherif Al Idrissi Airport"
بیرونی روابط
ترمیم- ہوائی اڈوں کے بارے میں معلومات
- -نماياں-ہوائی-اڈے-کون-سے -رہے/g-42455746 2017ء ميں يورپ و مشرق وسطٰی کے نماياں ہوائی اڈے کون سے رہے
|
|