شلپا راؤ
بھارتی پس پردہ گلوکارہ
شلپا راؤ (انگریزی: Shilpa Rao) (ولادت: اپیکشا راؤ؛ 11 اپریل 1984ء) بھارتی پس پردہ گلوکارہ ہیں۔
شلپا راؤ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 11 اپریل 1984ء (40 سال)[1] جمشیدپور |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
پیشہ | گلو کارہ |
IMDB پر صفحہ[2] | |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی
ترمیمشلپا راؤ جمشید پور میں 11 اپریل 1984ء کو پیدا ہوئیں۔[3] شلپا راؤ کا اصلی نام اپیکشا راؤ تھا لیکن بعد میں انھوں نے اپنا نام بدل کر شلپا راؤ رکھ لیا۔[4] شلپا 1997ء میں، اپنے اہل خانہ کے ساتھ ممبئی گئی تھیں جہاں پر انھوں نے ممبئی یونیورسٹی سے شماریات میں پوسٹ گریجویٹ کیا۔[5]
ذاتی زندگی
ترمیم2021ء میں، شلپا نے بصری آرٹسٹ رتیش کرشنن سے شادی کی۔[6] شلپا نے اپنی شادی کے بارے میں بمبئی ٹائمز کو دئے گئے ایک انٹرویو میں کہا، "ہم تین سال پہلے (موسیقی ساز) پریتم کے یو ایس اے کے دورے پر ملے تھے۔ ہم نے 2018ء میں ایک ساتھ سفر کرنا شروع کیا اور پورے بھارت میں بہت سے شوز کیے۔"[7]
ریکارڈ نامہ
ترمیم- "جاویدہ زندگی" — انور (2007ء)
- "خدا جانے" — بچنا اے حسینو (2008)
- "ڈھول یارا ڈھول" — دیو.ڈی (2009ء)
- "ایسی سزا" — گلال (2009ء)
- "مدی مدی اتفاق سے" — پا (2009ء)
- "انجانا انجانی" - "انجانا انجانی" (2010ء)
- "بے قابو " — نویہ..نئے دھڑکن نال سوال (2011ء)
- "عشق شوا" — جب تک ہے جاں، 2012 (2012ء)
- "گوستاخ دل" — انگلش ونگلش (2012ء)
- "من موضیاں" — لوٹیرا (2013ء)
- "ملنگ" — دھوم 3 (2013ء)
- "گلابی" - گلاب گینگ (ء2014ء)
- "مہربان" — بینگ بینگ! (2014ء)
- "پار چنا دی" — کوک اسٹوڈیو پاکستان (ء2016)
- "بلیا" — اے دل ہے مشکل (2016ء)
- "آج جانے کی ضد نا کرو" - اے دل ہے مشکل (2016ء)
- "کلنکڈوئٹ" -کلنک (2019ء)
- "شاباشیاں" - مشن منگل (2019ء)
- "گھونگرو " - وار (ء2019ء)
ایوارڈز اور کارنامے
ترمیمسال | درجہ | نامزد گانا | فلم | نتیجہ | حوالہ |
---|---|---|---|---|---|
فلم فیئر اعزازات | |||||
2009ء | فلم فیئر اعزاز برائے بہترین پس پردہ گلوکارہ | خدا جانے | بچنا اے حسینو | نامزد | [8] |
2010ء | مڑی مڑی | پا | نامزد | [9] | |
2020ء | گھونگرو | وار | فاتح | [10] | |
بین الاقوامی بھارتی فلم اکیڈمی ایوارڈ | |||||
2009ء | بہترین پس پردہ گلوکارہ | خدا جانے | بچنا اے حسینو | نامزد | [11] |
2010ء | مڑی مڑی | پا | نامزد | [12] | |
2020ء | گھونگرو | وار | زیر التواء | [13] | |
اسکرین ایوارڈ | |||||
2009ء | بہترین پس پردہ گلوکارہ | خدا جانے | بچنا اے حسینو | فاتح | [14] |
2010ء | مڑی مڑی | پا | نامزد | [15] | |
2020ء | گھونگرو | وار | نامزد | [16] | |
گلوبل انڈین میوزک اکیڈمی ایوارڈ | |||||
2014ء | بہترین موسیقی کی پہلی فلم | دم دم | کوک اسٹوڈیو (بھارت) | فاتح | [17] |
2012ء | بہترین پاپ / راک سنگل | "I Believe" With Parikrama, Agnee | The Dewarists | نامزد | [18] |
انڈین ٹیلی ویژن اکیڈمی ایوارڈ | |||||
2011ء | بہترین گلوکارہ | بے قابو | نویہ..نئے دھڑکن نال سوال | فاتح | [19] |
مرچی میوزک ایوارڈ | |||||
2016ء | سال کی خواتین آواز | "بلیا" | اے دل ہے مشکل | نامزد | [20] |
2020ء | گھونگرو | وار | نامزد | [21] | |
سال کا گانا | نامزد | ||||
زی سین ایوارڈ | |||||
2017ء | بہترین پس پردہ گلوکارہ | بلیا | اے دل ہے مشکل | نامزد | |
2020ء | گھونگرو | وار | نامزد | ||
سال کا گانا | نامزد |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm2117691/ — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جنوری 2016
- ↑ میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/4bfa92dd-5e94-49f2-a66f-048fd66b726e — اخذ شدہ بتاریخ: 29 ستمبر 2021
- ↑ Sen, Debarati S (4 January 2014)۔ "'Meeting Hariharan, when I was 13, changed my life'"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2015
- ↑ Sen, Debarati S (4 January 2014)۔ "'Meeting Hariharan, when I was 13, changed my life'"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2015
- ↑ Choudhury, Nilanjana Ghosh (7 March 2014)۔ "Jingle route to be Salaam-E-Ishq star - Steel city girl crooning chartbusters"۔ دی ٹیلی گراف (بھارت)۔ 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2015
- ↑ "Shilpa Rao ties the knot, shares photo"۔ The Indian Express (بزبان انگریزی)۔ 2021-01-27۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2021
- ↑ "Singer Shilpa Rao ties the knot - Times of India"۔ The Times of India (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2021
- ↑
- ↑ "55th Idea Filmfare Awards Nominations"۔ 13 فروری 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مارچ 2021
- ↑ "65th Filmfare Awards 2020 to be held in Guwahati"۔ Pune Mirror۔ India: The Times Group۔ Ist۔ 03 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جنوری 2020
- ↑ "3 Idiots, Paa and Dev D: The IIFA 2010 Nominations"۔ Koimoi۔ 11 May 2010۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اکتوبر 2015
- ↑ "Nominations for the IIFA Awards 2009"۔ Bollywood Hungama۔ 29 April 2009۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اکتوبر 2015
- ↑ "21st IIFA Awards ceremony in Indore to be hosted by Salman Khan, postponed"۔ www.seelatest.com (بزبان انگریزی)۔ 2 April 2020۔ 13 مارچ 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی 2020
- ↑ "Star Screen Awards 2009"۔ Awards And Shows۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2014
- ↑ "Nominations for Nokia 16th Annual Star Screen Awards 2009"۔ Bollywood Hungama۔ 31 December 2009۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اکتوبر 2015
- ↑ Lou Kerner (9 December 2019)۔ "Star Screen Awards 2019 Winners List – Who won Star Screen Awards this year?"۔ گلف نیوز۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2019
- ↑ "'Aashiqui 2' sweeps GiMA awards with six trophies"۔ The Indian Express۔ 21 January 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اکتوبر 2015
- ↑ ""Non-Film Music Nominations: Chevrolet GiMA Awards 2012 Powered By LR Active""۔ GiMA۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اکتوبر 2014
- ↑ "ITA Award for Best Singer"۔ Awards And Winners۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2014
- ↑ "MMA Mirchi Music Awards"۔ MMAMirchiMusicAwards۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2018
- ↑ "12th Mirchi Music Awards Winners"