شوال
اسلامی تقویم کا دسواں مہینہ
(شوال المکرم سے رجوع مکرر)
شوال | |
---|---|
![]() Eid al-Fitr celebration in بنگلہ دیش | |
تقویم | اسلامی تقویم |
مہینے کا نمبر | 10 |
دنوں کی تعداد | 29-30 (depends on actual observation of the moon's crescent) |
اہم ایام | عید الفطر |
شوال اسلامی تقویم کا دسواں مہینہ ہے۔ اسے شوال المکرم بھی کہا جاتا ہے۔ اس ماہ کی پہلی تاریخ کو مسلمان عید الفطر مناتے ہیں۔
واقعات
ترمیم- 2 ھ - 1 شوال کو پہلی مرتبہ عید الفطر کی نماز ادا کی گئی۔
- 3 ھ - 7 شوال کو غزوہ احد واقع ہوا۔
- 6 ھ - غزوہ مریسیع واقع ہوا۔
- 8 ھ - 10 شوال کو حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم غزوہ حنین کے لیے پہنچے۔
وفات
ترمیم43 ھ - یکم شوال کو حضرت عمرو بن العاص نے وفات پائی۔
15 شوال سیدنا امیر حمزہ بن عبد المطلب علیھم السلام نے شہادت پائی۔
تعطیلات و تہوار
ترمیمہر سال مسلمان یکم شوال کو عید الفطر منا تے ہیں۔