شورسینی (ہندی: शौरसेनी‎; انگریزی: Shauraseni) قرون وسطی میں شمالی ہند کی ایک اہم زبان تھی۔ یہ ناٹکوں میں خاص طور پر سنسکرت ناٹکوں میں استعمال ہوتی تھی۔ شورسینی ایک پراکرت زبان ہے جو قدیم زمانے میں مدھیہ پردیش جس کا مرکز شورسین، متھرا اور اس کے ارد گرد کا علاقہ تھا۔ پراکرت عام طور پر ان تمام زبانوں کا نام عام تھا، جو قرون وسطی میں شمالی ہندوستان میں 600 ق م سے 1000 ق م تک بولی جاتی تھیں۔

شورسینی پراکرت
Śaurasenī Prākṛt
براہمی: 𑀰𑁅𑀭𑀲𑁂𑀦𑀻
دیوناگری: शौरसेनी
علاقہبھارت
دورپانچویں صدی ق م
زبان رموز
آیزو 639-3psu
گلوٹولاگsaur1252[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Sauraseni Prakrit"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری