شورسین یا سورسین (سنسکرت: शूरसेन‎، Śūrasena، ہندی: सुरसेन‎، انگریزی: Surasena) ہندوستان کی ایک قدیم ریاست تھی جو موجودہ دور کے خطۂ برج، اتر پردیش کے علاقے میں واقع تھی جس کا دار الحکومت شہر متھرا تھا۔ اس کا بانی شورسین تھا جو مہابھارت کے مطابق واسو دیو (کرشن کا باپ) اور کنتی (پانڈووں کی ماں) کا باپ تھا۔

مملکت شورسین
Kingdom of Surasena
700 ق م–300 ق م
Surasena and other Mahajanapadas in the Post Vedic period.
Surasena and other Mahajanapadas in the Post Vedic period.
دار الحکومتمتھرا
عمومی زبانیںسنسکرت
مذہب
ہندو مت
بدھ مت
جین مت
حکومتبادشاہت
Maharaja 
تاریخی دوربرنجی دور، آہنی دور
• 
700 ق م
• 
300 ق م
موجودہ حصہ بھارت