شہزادہ محی الدین
شہزادہ محی الدین، پاکستانی سیاست دان۔ سابق وزیر سیاحت۔ 1950ء میں چترال میں ایک شاہی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ سیاست کے میدان میں طالب علمی کے زمانے ہی میں قدم رکھ دیا تھا۔
شہزادہ محی الدین | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 8 مئی 1938ء چترال |
تاریخ وفات | سنہ 2022ء (83–84 سال) |
شہریت | پاکستان برطانوی ہند |
مذہب | اسلام |
اولاد | شہزادہ افتخار الدین |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |