شہناز انصاری

پاکستان میں سیاستدان

شہناز انصاری (10 جنوری 1970 - 15 فروری 2020) ایک پاکستانی سیاست دان تھیں جو جون 2013 سے اپنی موت تک سندھ کی صوبائی اسمبلی کی ممبر رہیں۔

شہناز انصاری
مناصب
رکن صوبائی اسمبلی سندھ [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت سنہ
13 اگست 2018 
حلقہ انتخاب سندھ صوبائی اسمبلی کی خواتین کے لیے مخصوص نشست  
پارلیمانی مدت 15ویں سندھ صوبائی اسمبلی  
معلومات شخصیت
پیدائش 10 جنوری 1970ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوشہرو فیروز   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 15 فروری 2020ء (50 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ شاہ عبد اللطیف   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور تعلیم

ترمیم

شہناز نوشہرہ فیروز میں 10 جنوری 1970 کو پیدا ہوئی تھیں۔ [2] انھوں نے شاہ عبدالطیف یونیورسٹی سے بیچلر آف آرٹس کی ڈگری حاصل کی۔

شہناز انصاری 70 کی دہائی میں بیچلر کی ڈگری لے کر سیاست میں قدم رکھنے والی گنی چنی خواتین میں سے ایک تھیں۔

سیاسی کیریئر

ترمیم

شہناز انصاری 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی امیدوار کے طور پر سندھ کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئی تھیں ، اور 2018 کے عام انتخابات میں دوبارہ منتخب ہوئیں۔

وفات

ترمیم

15 فروری 2020 کو ، شہناز انصاری پر نوشہرہ فیروز کے گاؤں دل مراد کھوکھر میں تھیں جب ان پر حملہ ہوا ، ان کے سینے میں چھ گولیاں لگیں ۔ انھیں پیپلز میڈیکل کالج اسپتال لے جایا گیا لیکن وہ راستے میں ہی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسیں۔ [3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. http://www.pas.gov.pk/index.php/members/profile/en/32/703
  2. "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh"۔ www.pas.gov.pk۔ 27 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مارچ 2018 
  3. Hanif Samoon، Imtiaz Ali (15 February 2020)۔ "PPP MPA Shahnaz Ansari shot dead in Sindh's Naushero Feroze"۔ Dawn۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 فروری 2020