شیخ اعجاز احمد، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو 2002 سے 2007 تک اور پھر مئی 2013 سے مئی 2018 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔

شیخ اعجاز احمد
معلومات شخصیت
پیدائش 20 جون 1969ء (55 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فیصل آباد   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور تعلیم

ترمیم

شیخ اعجاز احمد 20 جون 1969 کو فیصل آباد میں پیدا ہوئے۔ [1] انھوں نے پنجاب یونیورسٹی سے بیچلر آف آرٹس اور بیچلر آف لاز کی ڈگری حاصل کی،۔ [2]

سیاسی کیریئر

ترمیم

شیخ اعجاز احمد 2002 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ پی پی 72 (فیصل آباد-XXII) سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ انھوں نے 20,586 ووٹ حاصل کیے اور پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار کو شکست دی۔[3] وہ 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ پی پی-68 (فیصل آباد-XVIII) سے مسلم لیگ ن کے امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے دوبارہ منتخب ہوئے۔[4][5]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018 
  2. "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2018 
  3. "2002 election result" (PDF)۔ ECP۔ 26 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2018 
  4. "Notification - Results Punjab Assembly 2013 election" (PDF)۔ ECP۔ 20 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2018 
  5. "List of winners of Punjab Assembly seats"۔ The News (بزبان انگریزی)۔ 13 May 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جنوری 2018