شیخ رجب علی پاراچنار پاکستان میں شیعہ مسلمانوں کے مذہبی رہنما، پیش امام تھے۔ آپ کی پیدائش ضلع نگر گلگت بلتستان میں ہوئی تھی۔ آپ کے انتقال کے بعد آپ کا جانشین شیخ علی مددکو بنایاگیا۔ آپ نے کرم ایجنسی، پاراچنار کے لوگوں کے لیے بے حد خدمات سر انجام دیں۔

شیخ رجب علی
 
شیخ علی مدد
معلومات شخصیت
مقام پیدائش گلگت  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مقام وفات لاہور  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات معدہ کا سرطان  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام، اثناعشری
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پاراچنار آمد ترمیم

شیخ رجب علی 1967ء کو پاراچنار تشریف لے آئے، یہاں آپ کی ملاقات مختلف شبعۂ ہائے زندگی رکھنے والے سے ہوئے، ایک سال 1968ء بعد آپ نے مقامی لوگوں کی مدد سے ایک دینی مدرسہ کو قائم کیا جو آج بھی مدرسہ جعفریہ کے نام سے موجود ہے۔ آپ نے اس وقت پاراچنار شہر میں ایک جامع مسجد کی بنیاد بھی رکھی۔

وفات و تدفین ترمیم

آپ کو نجف اشرف کے عظیم قبرستان وادی السلام میں دفن کیا گیا۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم