صالح بن عبد العزیز آل شیخ
سعودی عالم دین اور سیاست دان
صالح بن عبد العزیز آل شیخ (عربی: صالح بن عبد العزيز آل الشيخ) (ولادت: 1959ء، ریاض) ایک سعودی عالم دین اور سیاست دان تھے۔ انھوں نے 1996ء سے 2014ء کے درمیان میں سعودی عرب کے اسلامی امور کے وزیر کی حیثیت سے خدمات انجام دیا۔ وہ 2015ء سے دوبارہ سعودی عرب کے اسلامی امور کے وزیر کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔[2]
صالح بن عبد العزیز آل شیخ | |
---|---|
(عربی میں: صالح بن عبد العزيز آل الشيخ) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1959ء (عمر 64–65 سال)[1] ریاض |
شہریت | سعودی عرب |
جماعت | آزاد سیاست دان |
خاندان | آل الشیخ |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ الامام محمد بن سعود الاسلامیہ |
پیشہ | سرکاری ملازم |
مادری زبان | عربی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Diamond Catalog ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/48985 — بنام: صالح بن عبد العزيز آل الشيخ، 1959‒
- ↑ "Biographies of Ministers"۔ Royal Embassy of Saudi Arabia, Washington, DC۔ مورخہ 2011-06-16 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-06-26