جرمن صدر (President of Germany) رسمی طور پر صدر وفاقی جمہوریہ جرمنی (President of the Federal Republic of Germany) (جرمن: Bundespräsident) جرمنی کی ریاست کا سربراہ ہے۔[2] جرمنی ایک پارلیمانی نظام حکومت ہے اور حکومت کی وفاقی چانسلر قیادت کرتا ہے اور بنیادی طور پر صدر رسمی فرائض اور نگرانی کے کام انجام دیتا ہے۔

صدر وفاقی جمہوریہ جرمنی
صدارتی پرچم
موجودہ
جواشم گاک

18 مارچ 2012 سے
خطابایکسی لینسی (صرف بین الاقوامی تعلقات میں)
رہائششلوس بلویو, برلن
ويلا ہامرشمتھ, بون
تقرر کُننِدہوفاقی کنونشن
مدت عہدہپانچ سال
قابل تجدید ایک بار، مسلسل
قیام بذریعہبنیادی قانون برائے وفاقی جمہوریہ جرمنی
پیشروReichspräsident
تشکیل13 ستمبر 1949
اولین حاملتھیوڈر ہیس
تنخواہ199,000 [1]
ویب سائٹwww.bundespraesident.de: Der Bundespräsident / Homepage

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Wulff kassiert 199 000 Euro pro Jahr bis zum Lebensende"۔ derwesten.de۔ 18 دسمبر 2011۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-09-08 (جرمن میں)
  2. Foreign Office of the Federal Republic of Germany (1990)۔ German Institutions۔ Terminological Series issued by the Foreign Office of the Federal Republic of Germany۔ de Gruyter۔ ج Volume 3۔ ص 28۔ ISBN:0-89925-584-1 {{حوالہ کتاب}}: |volume= يحوي نصًّا زائدًا (معاونت)