صدر سوریہ
صدر سوریہ (عربی: رئيس سورية) عرب جمہوریہ سوریہ کا سربراہ ریاست ہے۔ ان کے پاس وسیع اختیارات ہیں جو ان کے نائب صدور کو ان کی صوابدید پر تفویض کیے جا سکتے ہیں۔
صدر سوریہ رئيس دولة السورية | |
---|---|
خطاب | صدر جمہوریہ (غیر رسمی) عزت مآب (سفارتی) |
حیثیت | |
رکن | |
نشست | دمشق |
تقرر کُننِدہ | براہ راست انتخابات |
مدت عہدہ | سات سال، ایک مرتبہ قابل تجدید[1] |
تاسیس کنندہ | صبحی برکات (فرانسیسی تعہد) شکری القوتلی (موجودہ آئین) |
تشکیل | 17 اپریل 1946 |
نائب | نائب صدر سوریہ |
وہ وزیر اعظم اور وزرا کونسل کے دیگر اراکین (کابینہ) اور فوجی افسران کی تقرری اور برطرف کرتے ہیں۔[2]
یہ عہدہ 8 دسمبر سنہ 2024ء سے خالی تھا جب سنہ 2024 میں شامی مزاحمتیوں کی کارروائیوں کی کامیابی کے بعد سابق صدر بشار الاسد کا تختہ الٹ دیا گیا تھا۔[3]
29 جنوری 2025ء سے سوریہ کے صدر احمد الشرع ہیں۔[4][5]
عہدے کی مدت
ترمیم2012ء کے آئین کے آرٹیکل 88 کے مطابق صدر کی مدت سات سال ہے اور دوبارہ صرف ایک اور مدت کے لیے منتخب کیا جا سکتا ہے۔[6][7]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Article 88 of the Syrian Constitution
- ↑ "Syria - The President and the Cabinet"
- ↑ "Syrian rebels say Syria is free of Assad"۔ The Guardian۔ 8 دسمبر 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-12-08
- ↑ "الشرع رئيسا لسوريا وحل الفصائل وحزب البعث وتعطيل الدستور" [Sharaa as President of Syria, dissolving factions and the Baath Party, and suspending the constitution]۔ الجزیرہ (بزبان عربی)۔ 29 جنوری 2025۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-01-29
- ↑ "Syria's Sharaa declared president for transitional period, state news agency says"۔ روئٹرز۔ 29 جنوری 2025۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-01-29
- ↑
- ↑ "Qordoba - Translation of the Syrian Constitution Modifications 15-2-2012 | Citizenship | Presidents Of The United States". Scribd (بزبان انگریزی). Retrieved 2020-12-01.