صدر عراق (President of Iraq) عراق کی ریاست کا سربراہ ہے اور آئین کے عزم کا نگران اور عراق کی آزادی کے تحفظ، خود مختاری، اتحاد اور آئین کی دفعات کے مطابق اس علاقے کی حفاظت کا زمہ دار ہے۔[1] صدر نمائندگان کونسل کی دو تہائی اکثریت سے منتخب کیا جاتا ہے [2] اور دو چار سالہ مدت تک محدود ہے۔[3] موجودہ صدر برہم صالح ہیں۔

صدر عراق
سرکاری نشان
موجودہ
برہم صالح

2 اکتوبر 2018 سے
خطابعزت مآب
رہائشرضوانيہ محل بغداد، عراق
تقرر کُننِدہپارلیمانی ووٹ
مدت عہدہچار سال، قابل تجدید ایک بار
تاسیس کنندہمحمد نجيب الربيعی
تشکیلجولائی 14, 1958

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم