صدقہ فطر
(صدقۂ فطر سے رجوع مکرر)
صدقہ فطر یا فطرانہ، ایک خیرات سے متعلقہ اسلامی اصطلاح ہے۔ اسلام میں اس کو رمضان کے روزوں میں لغو اور بیہودہ کلام کی طہارت کے لیے قرار دیا گيا ہے۔[1] صدقہ فطر ہر صاحبِ استطاعت مسلمان پر یکم شوال المکرم کی صبح طلوع ہوتے ہی واجب ہو جاتا ہے۔ اور اس کے ادا کرنے کا مستحب وقت نماز عید سے پہلے تک ہے اس کے بعد بھی ادا ہو سکتا ہے۔[2][3]
ابن ابی بحزان اور علی بن حکم نے صفوان جمال سے روایت کی ہے اس کا بیان ہے کہ میں نے ایک مرتبہ حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے فطرہ کے متعلق دریافت کیا آپ علیہ السلام نے فرمایا یہ چھوٹے بڑے آزاد و غلام ہر انسان پر ایک صاع گندم یا ایک صاع کھجور یا ایک صاع خشک انگور ہے۔( یعنی 2.830646 کلو گرام)[4]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ سنن ابی داؤد، کتاب زکاۃ،، باب زکاۃالفطر، حدیث 1609
- ↑ مفی محمد أسجد قاسمی بلند شہریشیخ الحدیث جامعہ عربیہ امداد الاسلام کمال پور بلند شہری یو پی
- ↑ صدقۂ فطر
- ↑ من لا یحضرہ الفقیہ جلد 2، صفحہ 123، حدیث نمبر 2061، مترجم سید حسن امداد ممتاز الافضل (غازی پوری)