صلاح الدین (نائب صوبیدار)

نائب صوبیدار صلاح الدین شہید (19672010) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں سلسلہ کوہ ہندوکش کی وادی چترال کے قصبے شیاقو ٹیک میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے انتہا پسندون کے خلاف آپریشن میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے پاک فوج کا نمایان فوجی اعزاز تمغا بسالت کا اعزاز حاصل کیا۔ آپ کی مادری زبان کھوار تھی لیکن آپ کو پشتو اور اردو زبانوں پر بھی عبور حاصل تھا-

فائل:Salahuddin Shaheed.jpg
نائب صوبیدار صلاح الدین شہید

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم