گلستان ایران کا 31 صوبوں میں سے ایک صوبہ ہے جو شمال مشرقی میں واقع ہے اس کا صدر مقام گرگان ہے جو بحیرہ کیسپین کے قریب واقع ہے۔ صوبہ گلستان کو 1997 میں صوبہ مازندران سے الگ حیثیت دیکر صوبہ کا درجہ دیاگیاتھا۔ 2006 میں یہاں کی آبادی 1۔6 ملین تھی جبکہ اس کا رقبہ 20380 مربع کلومیٹر ہے۔ اس صوبے کے اہم آباد مقامات میں گرگان (جرجان)، فندرسک، کردکوی، علی آباد کتول، بندر گز، بندر ترکمان، گنبد کاؤس اور مینو دشت شامل ہیں۔

صوبہ گلستان
صوبہ گلستان
 

تاریخ تاسیس 1997  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک ایران   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
دار الحکومت گرگان   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ ایران ،  دولت علیہ ایران   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 36°50′21″N 54°26′40″E / 36.8393°N 54.4444°E / 36.8393; 54.4444
رقبہ 20367 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 1868819 (مردم شماری ) (2016)[2]
1777014 (مردم شماری ) (2011)[3]
1617087 (مردم شماری ) (2006)[4]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت+03:30   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان فارسی   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-2 IR-27  ویکی ڈیٹا پر (P300) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
اہم زبان(یں) فارسی (سرکاری)
طبری و ترکمانی
جیو رمز 443792  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

Map

ان دنوں گرگان کو استرآباد یا آسترآباد کے نام سے پکاراجاتاہے۔ اس علاقہ کی تاریخ کااندازہ 100000 قبل مسیح لگایاجاتاہے۔ قدیم جرجان (گرگان) کے آثار بصورت کھنڈر کا مشاہدہ آج بھی گنبد کاؤس میں کیاجاسکتاہے گنبد کاؤس شاہراہ ریشم پر واقع اہم پارسی قدیم ترین شہر ہے۔ ہخامنشی دور کے ایران میں اس شہر کا انتظام و انصرام بطور ذیلی صوبہ تھا جبکہ خشایارشا اور داریوش کے دور میں بھی اس کی کوئی الگ حیثیت نہیں تھی۔

حوالہ جات

ترمیم
  1.    "صفحہ صوبہ گلستان في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2024ء 
  2. جمعیت به تفکیک تقسیمات کشوری — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اکتوبر 2023
  3. جمعيت کشور برحسب جنس در نقاط شهری و روستایی به تفکیک استان (۱۳۹۰) — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اکتوبر 2023
  4. جمعیت برحسب جنس به تفکیک سن و استان در سال ۱۳۸۵ — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اکتوبر 2023