صومالی
ویکیپیڈیا ضد ابہام صفحہ
- صومالی قوم - نسلی گروہ ہے جو قرن افریقہ (صومالی جزیرہ نما) میں بستا ہے۔
- صومالی زبان
- صومالیہ
- صومالی لینڈ
- صومالی جمہوری جمہوریہ
- اطالوی صومالی لینڈ
- برطانوی صومالی لینڈ
- فرانسیسی صومالی لینڈ
- ریاست صومالی لینڈ
- صومالیہ اعتمادی علاقہ
- جمہوریہ صومال