صومالیہ کی انتظامی تقسیم
صومالیہ سرکاری طور پر اٹھارہ (18) انتظامی علاقوں (gobollada، واحد gobol) میں تقسیم ہے۔ یہ علاقے ذیلی تقسیم کے طور پر نوے (90) اضلاع (جمع degmooyin; واحد degmo) میں منقسم ہیں۔[1]
صومالیہ کے علاقہ جات Regions of Somalia Gobolada Soomaaliya(صومالی) مناطق الصومال (عربی) | ||
---|---|---|
![]()
| ||
زمرہ | وحدانی ریاست | |
مقام | وفاقی جمہوریہ صومالیہ | |
شمار | 18 علاقہ جات | |
آبادیاں | نامعلوم | |
علاقے | نامعلوم | |
حکومت | علاقہ حکومت | |
ذیلی تقسیمات | ضلع |

علاقے اور اضلاع ترميم
حوالہ جات ترميم
- ^ ا ب "Somalia". کتاب حقائق عالم. سی آئی اے. 2009-05-14. 2009-06-10 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2009.