صومالیہ کی انتظامی تقسیم
(صومالیہ کے علاقہ جات سے رجوع مکرر)
صومالیہ سرکاری طور پر اٹھارہ (18) انتظامی علاقوں (gobollada، واحد gobol) میں تقسیم ہے۔ یہ علاقے ذیلی تقسیم کے طور پر نوے (90) اضلاع (جمع degmooyin; واحد degmo) میں منقسم ہیں۔[1]
صومالیہ کے علاقہ جات Regions of Somalia Gobolada Soomaaliya(صومالی) مناطق الصومال (عربی) | ||
---|---|---|
[1]
| ||
زمرہ | وحدانی ریاست | |
مقام | وفاقی جمہوریہ صومالیہ | |
شمار | 18 علاقہ جات | |
آبادیاں | نامعلوم | |
علاقے | نامعلوم | |
حکومت | علاقہ حکومت | |
ذیلی تقسیمات | ضلع |
علاقے اور اضلاع
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "Somalia"۔ کتاب حقائق عالم۔ سی آئی اے۔ 2009-05-14۔ 2009-06-10 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2009