اریالور ضلع
(ضلع اریالور سے رجوع مکرر)
اریالور ضلع (انگریزی: Ariyalur district) بھارت کا ایک رہائشی علاقہ جو تمل ناڈو میں واقع ہے۔[2]
அரியலூர் மாவட்டம் | |
---|---|
ضلع | |
سرکاری نام | |
10th Century چاولا سلطنت monuments at Gangaikondacholapuram | |
Location in Tamil Nadu, India | |
ملک | بھارت |
ریاست | تمل ناڈو |
ضلع | Ariyalur |
تحصیلیں | Ariyalur, Sendurai, Udayarpalayam |
صدر مراکز | اریالور |
حکومت | |
• Collector | E Saravanavelraj |
• Superintendent Of Police | Ziaul Haque |
رقبہ | |
• کل | 1,949.31 کلومیٹر2 (752.63 میل مربع) |
آبادی (2011)[1] | |
• کل | 752,481 |
زبانیں | |
• دفتری | تمل زبان |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | TN 61 |
ویب سائٹ | www |
تفصیلات
ترمیماریالور ضلع کا رقبہ 1,949.31 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 752,481 افراد پر مشتمل ہے۔
اریالور ضلع تمل ناڈو کے معاشی اور صنعتی اعتبار سے پسماندہ ترین ضلعوں میں سے ہے۔ ضلع کی تشکیل پیرامبلور کی تقسیم سے عمل میں آئی۔ یہ تقسیم جی او ایم نمبر 683 آراے آئی (1) ڈیپارٹمنٹ مؤرخہ 19.11.07 کی رو سے ہوئی۔ اس کے اطراف شمال اور میں کڈالور، جنوب میں تنجاؤر ضلع، مشرق میں میں کڈالور اور تنجاؤر جبکہ مغرپ میں پیرامبلور اور تیروچیراپلی ضلع موجود ہیں۔ نوتشکیل شدہ اریالور ضلع 23.11.07 سے کام کر رہا ہے۔ اس ضلع میں تین تحصیلات موجود ہیں : اریالور، ادے ارپلیام اور سیندورائے۔ اریالور ضلع میں اریالور تحصیل کافی اہم ہیں۔ یہ 68 دیہات پر مشتمل ہے۔[3]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "2011 Census of India"۔ Indian government۔ 16 April 2011۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل (Excel) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جنوری 2015
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Ariyalur district"
- ↑ K Vitrievel & S Janaki Radha Krishnan, "Women Empowerment Through SHGs in Tamil Nadu: Case Study", International Journal of Marketing Management,New Delhi, India, Vol. 6, No.1, Jan-June 2016, P 58
|
|