رام بن ضلع جموں و کشمیر کے جموں صوبہ کا ایک ضلع ہے۔ یہ ضلع 2007 میں ضلع ڈوڈہ سے الگ کیا گیا تھا اور اب یہ وادی چناب کا حصہ ہے۔[1]


Ramban/रामबन
District
بانہال ریلوے اسٹیشن، کشمیر ریلوے.
جموں و کشمیر، بھارت میں مقام
جموں و کشمیر، بھارت میں مقام
ملک بھارت
ریاستجموں و کشمیر
ہیڈکواٹررام بن
رقبہ
 • کل1,329 کلومیٹر2 (513 میل مربع)
آبادی (2011)
 • کل283,713
زبانیں
 • دفتریاردو
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
گاڑی کی نمبر پلیٹJK19
ویب سائٹhttp://ramban.gov.in

تفصیلات

ترمیم

ضلع رام بن کا رقبہ 1,329 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 283,713 افراد پر مشتمل ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Ramban district"