ضلع ٹنڈو الہ یار پاکستان کے صوبہ سندھ کا ایک ضلع ہے جس کا ضلعی صدر مقام ٹنڈو الہ یار شہر ہے۔

ضلع ٹنڈو الہ یار سندھ
ضلع ٹنڈو الہ یار
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
دار الحکومت ٹنڈو الہ یار  ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ حیدر آباد ڈویژن  ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 25°28′N 68°43′E / 25.46°N 68.72°E / 25.46; 68.72  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 9625763  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

2005ء سے قبل یہ ضلع حیدرآباد کا حصہ تھا، تاہم سابق وزیر اعلیٰ ارباب غلام رحیم کے عہد میں اسے الگ ضلعی حیثیت دی گئی۔ انتظامی طور پر ضلع ٹنڈو الہ یار تین تحصیلوں (تعلقوں) میں تقسیم ہے:

یہ تین تحصیلیں مزید 19 انتظامی اکائیوں یونین کونسلوں میں تقسیم کی گئی ہیں۔ 2006ء کے اندازوں کے مطابق ٹنڈو الہ یار کی آبادی 3 لاکھ سے زائد ہے۔

ٹنڈو الہ یار اپنے آموں کی وجہ سے ملک بھر میں معروف حیثیت رکھتا ہے۔ یہاں سے ملک اور بیرون ملک آم برآمد کیے جاتے ہیں۔ علاوہ ازیں گنے کی کاشت بھی بڑے پیمانے پر کی جاتی ہے۔

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ ضلع ٹنڈو الہ یار في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2024ء