ظفر سرفراز

پاکستانی کرکٹ کھلاڑی

ظفر سرفراز (پیدائش:30 اکتوبر 1969ء | وفات:13 اپریل 2020ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1988ء اور 1992ء کے دوران میں پشاور کرکٹ ٹیم کی طرف سے 15 فرسٹ کلاس کرکٹ میج اور 6 لسٹ اے کرکٹ کھیلے۔[2][3]

ظفر سرفراز
ذاتی معلومات
پیدائش30 اکتوبر 1969(1969-10-30)
پشاور، سرحد، پاکستان
وفات13 اپریل 2020(2020-40-13) (عمر  50 سال)
پشاور، پاکستان
بلے بازیبائیں ہاتھ سے
حیثیتمڈل آرڈر بلے باز
تعلقاتاختر سرفراز (بھائی)[1]
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1988–1992پشاور کرکٹ ٹیم
ماخذ: کرک انفو، 13 اپریل 2020

1994ء میں کرکٹ کے کھیل سے ریٹائر ہوئے۔[4] ان کی ریٹائرمنٹ کے بعد ، وہ کوچ بن گئے اور پشاور انڈر 19 کرکٹ ٹیم میں کا حصہ رہے۔[4] وہ نیشنل بینک آف پاکستان سے بھی منسلک رہے۔[5]

اپریل 2020ء میں، سرفراز کی وفات کورونا وائرس کی وبا سے ہوئی۔ وہ پہلے معلوم شدہ پیشہ ور کرکٹ کھلاڑی ہیں جن کی وفات پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا، 2020ء سے ہوئی۔[6]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Former Pakistan First-class Cricketer Zafar Sarfraz Dies of Coronavirus"۔ Network18 Media and Investments Ltd۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اپریل 2020 
  2. "Zafar Sarfraz"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2020 
  3. "Former Pakistan first-class cricketer Zafar Sarfaraz dies due to coronavirus in Peshawar"۔ India Today۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اپریل 2020 
  4. ^ ا ب "Pakistan first-class cricketer Zafar Sarfraz dies after contracting COVID-19"۔ Cricingif۔ 14 اپریل 2020۔ 22 جون 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2020 
  5. "First-class cricketer Zafar dies of corona"۔ www.thenews.com.pk 
  6. "Covid-19 claims Pakistan first-class cricketer Zafar Sarfraz"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2020 

بیرونی روابط ترمیم