ظفر علی نعمانی
کراچی کے سنی عالم دین
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
مفتی ظفر علی نعمانی (1921ء – 2003ء) ایک مسلمان عالم دین تھے، جن کا تعلق کراچی سے تھا۔ ظفر علی ان کا اصل نام تھا، ابو حنیفہ سے عقیدت کے سبب نعمانی کا اضافہ خود اپنے نام کے ساتھ کر لیا تھا۔ ولادت سید پور، بلیا (بھارت) میں پیدا ہوئے، قیام پاکستان کے بعد 1948ء میں پاکستان ہجرت کی۔ جہاں دارالعلوم امجدیہ کی بنیاد رکھی۔ جو اہلسنت وجماعت کا معروف علمی ادارہ ہے۔[2] آپ ١٩٩٢ میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ بھی رہے.
ظفر علی نعمانی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1921ء |
تاریخ وفات | 16 نومبر 2003ء (81–82 سال) |
جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی |
رکن | اسلامی نظریاتی کونسل |
مناصب | |
رکن ایوان بالا پاکستان [1] | |
برسر عہدہ اگست 1973 – اگست 1975 |
|
عملی زندگی | |
پیشہ | مفتی ، سیاست دان |
درستی - ترمیم |
ابتدائی تعلیم
ترمیمآپ نے تعلیم رحیم بخش رضوی کے مدرسے فیض الغربا ، شاہ پور ، بہار سے حاصل کی۔ جب کہ اعلیٰ دینی تعلیم کے لیے معروف سنی مدرسے جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں داخلہ لیا اور 1942ء میں فارغ التحصیل ہوئے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ خالق: ٹم برنرز لی — http://www.senate.gov.pk/en/profile.php?uid=519 — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اپریل 2020
- ↑ www.ziaetaiba.com https://www.ziaetaiba.com/ur/biography/hazrat-allama-mufti-zafar-ali-nomani-1۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2020 مفقود أو فارغ
|title=
(معاونت)[مردہ ربط]
بیرونی روابط
ترمیم- مفتی ظفر علی نعمانی کی مختصر سوانحآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ziaetaiba.com (Error: unknown archive URL)