ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم (انگریزی: Zohur Ahmed Chowdhury Stadium; (بنگالی: জহুর আহমেদ চৌধুরী স্টেডিয়াম)‏) جس کا سابقہ نام بیر شریستھا شاہد روح الامین اسٹیڈیم (Bir Shrestha Shahid Ruhul Amin Stadium) تھا جنوب مشرقی بنگلہ دیش میں چٹاگانگ میں ایک کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔[2] یہ 27 فروری 2006ء کو ٹیسٹ کرکٹ کا مقام بنا جب سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم اور بنگلہ دیش قومی کرکٹ ٹیم کے درمیان میچ ہوا۔ یہاں کرکٹ عالمی کپ 2011ء کے دو میچ بھی ہوئے تھے۔[3] اس میں 20،000 افرد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔

ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم
Zohur Ahmed Chowdhury Stadium
چٹاگانگ ڈویژنل اسٹیڈیم، بیر شریستھا شاہد روح الامین اسٹیڈیم، چٹاگانگ اسٹیڈیم
میدان کی معلومات
مقامچٹاگانگ
گنجائش22,000[1]
ملکیت چٹاگانگ ڈویژن
مشتغلبنگلہ دیش قومی کرکٹ ٹیم، چٹاگانگ ڈویژنل
متصرفبنگلہ دیش قومی کرکٹ ٹیم،
اینڈ نیم
والٹن اینڈ
اسفانی اینڈ
بین الاقوامی معلومات
پہلا ٹیسٹ28 فروری – 3 مارچ 2006:
 بنگلادیش بمقابلہ  سری لنکا
آخری ٹیسٹ20–24 اکتوبر 2016:
 بنگلادیش بمقابلہ  انگلینڈ
پہلا ایک روزہ25 فروری 2006:
 بنگلادیش بمقابلہ  سری لنکا
آخری ایک روزہ12 اکتوبر 2016:
 بنگلادیش بمقابلہ  انگلینڈ
پہلا ٹی2012 فروری 2014:
 بنگلادیش بمقابلہ  سری لنکا
آخری ٹی2031 مارچ :
 سری لنکا بمقابلہ  نیوزی لینڈ
بمطابق 24 اکتوبر 2016
ماخذ: http://www.cricinfo.com/ci/content/ground/56658.html ESPNcricinfo

حوالہ جات

ترمیم

22°21′20.89″N 91°46′4.51″E / 22.3558028°N 91.7679194°E / 22.3558028; 91.7679194