عادل آباد
عادل آباد بھارت کی ریاست آندھرا پردیش کے عادل آباد ضلع کا شہر ہے۔ 2001 کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی 108،233 ہے۔ یہ عادل آباد ضلع کا صدر دفتر ہے۔
ఆదిలాబాదు | |
---|---|
شہر | |
ملک | بھارت |
ریاست | آندھرا پردیش |
خطہ | تیلنگانہ |
ضلع | عادل آباد |
وجہ تسمیہ | محمد عادل شاہ |
بلندی | 264 میل (866 فٹ) |
آبادی (2011) | |
• کل | 117,388[1] |
نام آبادی | عادل آبادی |
زبانیں | |
• دفتری | اردو ، تیلگو |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | AP 01 |