عادل الجبیر سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خارجہ ہیں۔ سعود الفیصل نے منصب چھوڑا ان کے بعد عادل الجبیر نے وزارت خارجہ کا قلمندان سنبھالا۔ اس کے بعد 2018ء میں وزیر سے وزیر مملکت بنا دیے گئے۔ سعودی عرب کی تاریخ میں عادل پہلے شخص ہیں جن کا تعلق شاہی خاندان سے نہیں ہے لیکن شاہ سلمان بن عبد العزیز آل سعود نے انھیں وزارت خارجہ کے قلمندان سے نوازا۔ عادل الجبیر اس سے پہلے سعودی عرب کی جانب سے ریاستہائے متحدہ امریکا کے لیے سفیر بھی رہے ہیں۔

عادل الجبیر
(عربی میں: عادل الجبير ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل=
تفصیل=

وزیر مملکت برائے خارجہ
آغاز منصب
27 دسمبر 2018
حکمران سلمان
نزار مدنی
 
وزیر خارجہ
مدت منصب
29 اپریل 2015 – 27 دسمبر 2018
حکمران سلمان
سعود الفیصل
ابراہیم بن عبد العزیز العساف
سعودی سفیر برائے ریاستہائے متحدہ امریکا
مدت منصب
29 جنوری 2007 – 28 اپریل 2015
ترکی بن فیصل آل سعود
عبداللہ بن فیصل بن ترکی آل سعود
معلومات شخصیت
پیدائش 1 فروری 1962ء (62 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مجمعہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سعودی عرب   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
جماعت آزاد سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سفارت کار ،  سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی ،  جرمن ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

متعلقہ

ترمیم