عادل عبد المہدی المنتفکی ایک عراقی شیعہ سیاست دان اور سابقہ وزیر اعظم عراق ہیں۔ پیشہ کے لحاظ وہ ماہر معاشیات ہیں اور 2005ء سے 2011ء تک عراق کے نائب صدر بھی رہ چکے ہیں۔ پہلے وہ عراق کی عبوری حکومت میں وزیر خزانہ تھے اور 2014ء سے 2016ء تک وزیر تیل رہے۔[4]

عادل عبد المہدی
(عربی میں: عادل عبد المهدي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل=
تفصیل=

49ویں وزیر اعظم عراق
مدت منصب
25 اکتوبر 2018ء – 1 دسمبر 2019ء
صدر برہم صالح
نائب ثامر غضبان
فؤاد حسین
حیدر العبادی
 
وزیر تیل
مدت منصب
8 ستمبر 2014ء – 19 جولائی 2016ء
وزیر اعظم حیدر العبادی
عبد الکریم لعیبی
جبار اللعیبی
نائب صدر عراق
مدت منصب
7 اپریل 2005ء – 11 جولائی 2011ء
صدر جلال طالبانی
روز نوری شاویس
طارق الہاشمی
وزیر خزانہ
مدت منصب
2 جون 2004ء – 6 اپریل 2006ء
وزیر اعظم ایاد علاوی
کامل الکیلانی
علی علاوی
معلومات شخصیت
پیدائش 1 جنوری 1942ء (82 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش بغداد   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جمہوریہ عراق
عراق   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت عراقی کمیونسٹ پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد عبد المہدی المنتفکی   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ بغداد   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ،  ماہر معاشیات   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عبد المہدی طاقتور شیعہ جماعت مجلس اعلیٰ اسلامی عراقی کے سابق رکن ہیں۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب سیناء صلاح الدین (3 اکتوبر 2018)۔ "Iraq tasks Shiite independent with forming new government"۔ ایسوسی ایٹڈ پریس۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اکتوبر 2018 
  2. "عادل عبد المهدي"۔ الجزیرہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2018 
  3. ڈوگ اسٹرک (14 فروری 2015)۔ "Prospective Iraqi Premier a Man of Many Labels"۔ واشنگٹن پوسٹ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 اکتوبر 2018 
  4. "Iraqi prime minister accepts another minister's resignation"۔ Press TV۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2018