وزیر اعظم عراق
وزیر اعظم عراق عراق کا سربراہ حکومت ہوتا ہے۔ پہلے وزیر اعظم عراق ایک وقت مقرر کے لیے ہوتا تھا، مگر اب ایسا نہیں ہے، اس وقت وزیر اعظم عراق ریاست کے سربراہ کے ماتحت اداروں اور اور عراقی پارلیمان کا برائے نام رہنما ہوتا ہے۔ منظور شدہ آئین کے تحت وزیر اعظم ملک کا فعال ایگزیکٹو اتھارٹی ہوتا ہے۔ عادل عبد المہدی موجودہ وزیر اعظم ہیں۔[1]
وزیر اعظم عراق | |
---|---|
نشان | |
خطاب | عزت مآب |
رہائش | قصر جمہوری، بغداد، عراق |
تقرر کُننِدہ | صدر عراق چنتا ہے؛ اگر وہ ناکام رہے، تو قومی اسمبلی کی اکثریتی حمایت پر فیصلہ ہوتا ہے |
مدت عہدہ | کوئی میعاد مقرر نہیں |
تاسیس کنندہ | عبد الرحمٰن الکیلانی |
تشکیل | 11 نومبر 1920ء |
ویب سائٹ | http://www.pmo.iq/ |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Prime Minister Abdul-Mahdi sworn in with 14 ministers, so far"۔ Rudaw.net۔ 2015-06-16۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2018