عالیہ آفتاب

پاکستانی سیاست دان

عالیہ آفتاب (پیدائش 16 نومبر 1965ء) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مئی 2013ہ تا 2018ء تک رکن پنجاب صوبائی اسمبلی رئیں۔

عالیہ آفتاب
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی
مدت منصب
29 مئی 2013 – 31 مئی 2018
معلومات شخصیت
پیدائش 16 نومبر 1965ء (59 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور تعلیم ترمیم

عالیہ کی پیدائش 16 نومبر 1965ء کو لاہور میں ہوئی۔[1]

انھوں نے جامعہ پنجاب سے 1989ء میں سائنس میں ایم اے کیا اور امریکن پیسیفک یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی۔[1]

سیاست ترمیم

عالیہ آفتاب 2013ہ کے عام انتخاب میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی طرف سے خواتین کی مخصوص نشست پر رکن پنجاب صوبائی اسمبلی منتخب ہوئیں۔[2][3]

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ 13 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 فروری 2018 
  2. "PML-N secures maximum number of reserved seats in NA"۔ www.pakistantoday.com.pk۔ 3 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 فروری 2018 
  3. "Seat reserved for women 2013 election" (PDF)۔ ECP۔ 27 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 فروری 2018