عاکف سعید (حافظ عاکف سعید کے نام سے بھی جانا جاتا ہے)[1] پاکستانی عالم ہیں جو 2002ء سے اگست 2020ء تک تنظیم اسلامی کے امیر رہے۔[2][3][4] آپ تنظیم اسلامی ڈاکٹر اسرار احمد کے چھوٹے بیٹے ہیں۔ لاہور ماڈل ٹاون میں رہائش پزیر ہیں اور قرآن اکیڈمی 36 کے ماڈل ٹاون میں خطبہ جمعہ بھی ارشاد فرماتے ہیں۔ بہت نیک اور امن پسند طبیعت کے حامل ہیں۔

حافظ
حافظ عاکف سعید
Akif Saeed
معلومات شخصیت
پیدائش (1958-01-01) 1 جنوری 1958 (عمر 66 برس)
ساہیوال, ضلع مونٹگومری, مغربی پاکستان
قومیت پاکستانی قوم
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
عملی زندگی
تعليم گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور, لاہور, جامعہ پنجاب, اسلامیات
پیشہ ماہر اسلامیات   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں علامہ اقبال کی آخری خواہش
مؤثر اسرار احمد (والد)
تحریک تنظیم اسلامی
ویب سائٹ
ویب سائٹ Tanzeem-e-Islami website

حوالہ جات ترمیم

  1. https://www.nawaiwaqt.com.pk/12-Jul-2020/1187280
  2. Concern on UN demand The News International (newspaper), Published 14 April 2018, Retrieved 13 August 2020
  3. Juan Eduardo Campo (2009)۔ Akif Saeed - current Amir (leader) of Tanzeem-e-Islami۔ Encyclopedia of Islam۔ صفحہ: 661۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2020 – GoogleBooks سے 
  4. "Biography of Ameer Tanzeem-e-Islami Hafiz Akif Saeed"۔ Tanzeem-e-Islami۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اگست 2020