عبد الرحمٰن (ضد ابہام)
(عبدالرحمان سے رجوع مکرر)
عبد الرحمان یا عبد الرحمٰن ایک عربی نام ہے جس کا مطلب ہے "رحمٰن کا بندہ"۔
عبد الرحمٰن | |
---|---|
صنف | مذکر |
زبان | عربی |
اصل | |
معنی | رحمٰن کا بندہ |
عبد الرحمٰن کے لغوی معنوں کے لئے ویکی لغت میں دیکھیے۔ |
عبد الرحمٰن نام کی درج ذیل شخصیات ہو سکتی ہیں:
- عبد الرحمٰن الناصر - اندلس میں خلافت امویہ کا سب سے مشہور حکمران
- عبد الرحمٰن السدیس - امام کعبہ
- عبد الرحمٰن الداخل - اندلس میں امارت امویہ کا بانی
- عبد الرحمٰن چغتائی - پاکستان کے ایک نامور مصور
- عبد الرحمٰن (کرکٹ کھلاڑی) - کرکٹ کے پاکستانی کھلاڑی