عبدالسبحان
مولانا محمد عبد السبحان (19 فروری 1936 - 14 فروری 2020) ، بنگلہ دیشی سیاست دان تھے۔ وہ بنگلہ دیش جماعت اسلامی کی مرکزی ورکنگ کمیٹی کے رکن تھے۔ وہ بالترتیب 1991 اور 2001 کے انتخابات کے دوران حلقہ پبنا-5 سے دو بار منتخب پارلیمنٹیرین رہے۔ [2] [3] ان پر 1971 میں بنگلہ دیش کی آزادی کی جنگ کے دوران مبینہ طور پر جنگی جرائم کے حوالے سے مقدمے چلائے گئے۔
عبدالسبحان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 19 فروری 1936ء [1] شجاع نگر ذیلی ضلع |
تاریخ وفات | 14 فروری 2020ء (84 سال) |
شہریت | عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش |
جماعت | جماعت اسلامی پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | بنگلہ |
پیشہ ورانہ زبان | بنگلہ |
درستی - ترمیم |
وفات
ترمیمسبحان کا انتقال 14 فروری 2020 کو ڈھاکہ میڈیکل کالج ہسپتال میں 83 سال کی عمر میں ہوا ۔ اگلے دن 15 فروری کو انھیں پبنا صدر عارف پور قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://www.daily-sun.com/post/281257
- ↑ "List of 5th Parliament Members". Jatiya Sangsad (بنگلہ میں). Archived from the original (PDF) on 2023-07-19. Retrieved 2018-04-09.
- ↑ "List of 8th Parliament Members" (PDF). Jatiya Sangsad (بنگلہ میں). Archived from the original (PDF) on 2022-10-12. Retrieved 2018-06-15.