عبدالقادر الصوفی

اسلامی اسکالر

عبد القادر الصوفی (شیخ عبد القادر الصوفی) مرابطون عالمی تحریک کے بانی تھے۔ آپ نے اسلام، تصّوف، اسلامی اقتصادیات وغیرہ پر کئی کتب لکھیں۔ آپ ایک صوفی بزرگ اور دارقوی، شاذلی قادری طریقہ کے پیر بھی تھے۔ آپ اسلامی اقتصادی نظام کے دوبارہ نفاذ کے سرگرم رکن رہے۔ اور آپ اسلامی سیاسی نظام یعنی خلافت کے نفاذ کے حامی تھے۔[3]

فضیلۃ الشیخ   ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عبد القادر الصوفی
(انگریزی میں: Abdalqadir as-Sufi ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Ian Dallas ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش سنہ 1930ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آئر، سکاٹ لینڈ (1930)
وفات 1 اگست 2021ء (90–91 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کیپ ٹاؤن   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی اسلامی اقتصادیات، فلسفہ، سیاست
تلمیذ خاص حمزہ یوسف   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ عالم ،  فلسفی ،  اداکار ،  منظر نویس [2]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی ،  عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ شہرت مرابطون عالمی تحریک کا بانی
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مرابطون عالمی تحریک

ترمیم

آپ مرابطون عالمی تحریک کے بانی تھے۔ جو دنیا میں اسلامی اقتصادی نظام اور اسلامی سیاسی نظام کے دوبارہ نفاذ کے لیے کام کرتی ہے۔

نظریات

ترمیم
  • آپ اپنے نظریے کے مطابق زکوٰٰۃ کو اصل شکل میں دوبارہ احیاء کے لیے سر توڑ کوشش کرتے رہے۔ ان کے مطابق زکوٰۃ آج کل اپنی حقیقی شکل میں بحال نہیں ہے۔[4] کیوں کہ اس کی بحالی کے لیے کم از کم تین شرائط ہیں۔

1- زکوٰۃ کی حصولی صرف امیر یا خلیفہ کو کرنی چاہیے۔[5]
2- اگر اس کی وصولی پیسوں میں کرنی ہو تو یہ سونے اور چاندے میں ہونی چاہیے۔[6]
3- اس کو فوراَ تقسیم کرنی چاہیے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Islamic Scholar Sheikh Dr Abdalqadir As-Sufi Passes Away
  2. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0198037/ — اخذ شدہ بتاریخ: 14 ستمبر 2023
  3. Barney Henderson (2010-02-20)۔ "Radical Muslim leader has past in swinging London"۔ Telegraph۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2014 
  4. Bewley, Abdalhaqq, Zakat: raising a fallen pillar, Black Stone Press, UK, 2001
  5. For example: "The zakat is fard and one of the fundamental matters of Islam, such that whoever denies that it is obligatory is a kafir." And "It is obligatory to pay zakat to the amir (Imam) if he is just. If he is not just and it is impossible to divert it from him, then one pays it to him and that discharges one's duty, but if it is possible to divert it from him then the person paying it should pay it to those who can validly receive it but it is recommended that one not undertake to pay it directly oneself for fear of praise." Al-Qawanin al-Fiqhiyya، Ibn Juzayy al-Kalbi
  6. For example: Al-Fath al-‘Aliyy al-Malik fi al-Fatawi ‘ala Madhhab Malik, Shaykh Muhammad ‘Illish, Al-Azhar