عبد اللہ بن حنظلہ
(عبداللہ بن حنظلہ سے رجوع مکرر)
عبد اللہ بن حنظلہ حنظلہ کے بیٹے ہیں۔
عبد اللہ بن حنظلہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 625ء مدینہ منورہ |
وفات | سنہ 683ء (57–58 سال) مدینہ منورہ |
وجہ وفات | لڑائی میں مارا گیا |
شہریت | خلافت راشدہ سلطنت امویہ |
والد | حنظلہ بن ابی عامر |
عملی زندگی | |
پیشہ | محدث |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | واقعۂ حرہ |
درستی - ترمیم |
ان کے والد غزوۂ احد میں شہید ہوئے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان رسالت سے سے ان کو غسیل الملائکہ کی بشارت حاصل ہوئی۔
یہ انہی کے بیٹے ہیں سن 63ھ میں جب شامیلشکر جس کو یزید نے بھیجا مسلم بن عقبہ کی سرپرستی میں تو یزیدی لشکر نے مدینے میں میں حملہ کیا اس وقت مدینہ کے ذمہ دار عبد اللہ بن حنظلہ تھے۔ مدینے کے مسلمانوں نے یزید سے خفا ہو کر عبد اللہ بن حنظلہ کو اپنا خلیفہ بنا لیا اور ان کے ہاتھ پر بیعت کر لی۔ جیسے اس وقت مکہ میں مکہ کے مسلمانوں نے عبد اللہ بن زبیر کو خلیفہ بنایا اور یزید سے ناخوش ہو کر عبد اللہ بن زبیر کے ہاتھ پر بیعت کر لی۔
63ھ میں عبد اللہ بن حنظلہ کو شہید کیا گیا اور مدینہ کو لوٹا گیا۔ تین دن تک یہ کشت اور خون کا بازار گرم رہا نہ مدینہ منورہ میں مسجد نبوی کے اندر نماز ہوئی۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2019-08-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-08-09