عبد الرزاق یعقوب
عبد الرزاق یعقوب پاکستان کے امیر ترین شخصیات میں سے ایک کاروباری شخصیت تھے جو دبئی سے اپنا کاروبار چلاتے تھے۔ وہ اے آر وائی گروپ کے بانی اور مالک تھے۔
عبد الرزاق یعقوب | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 7 مئی 1944[1] سورات، برطانوی بھارت |
وفات | 21 فروری 2014 لندن |
(عمر 69 سال)
رہائش | دبئی، متحدہ عرب امارات |
قومیت | پاکستان |
مذہب | اسلام |
خاندان |
|
عملی زندگی | |
پیشہ | بانی اور چیئرمین اے آر وائی گروپ |
درستی - ترمیم |
وہ اپنی زندگی کے آخری ایام میں بیمار تھے اور بالآخر 21 فروری 2014 کو لندن میں انتقال کر گئے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "اے آر وائی کے بانی انتقال کر گئے"۔ ڈان۔ 21 فروری 2014۔ 25 دسمبر 2018 میں عبد الرزاق انتقال کر گئے اصل تحقق من قيمة
|url=
(معاونت) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2014