عبد الله بن محمد آل شیخ
سعودی عالم اور سیاست دان
عبد الله بن محمد آل شیخ (عربی: عبد الله بن محمد آل الشيخ) (ولادت: 1948ء) ایک سعودی عالم اور سیاست دان ہیں۔ وہ 2009ء سے سعودی عرب کی مجلس الشوریٰ کے چیئرمین ہیں اور فروری 1992ء سے فروری 2009ء تک وزیر انصاف رہے۔
عبد الله بن محمد آل شیخ | |
---|---|
(عربی میں: عبد الله بن محمد آل الشيخ) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1948ء (عمر 75–76 سال)[1] درعیہ |
رہائش | ریاض [2] |
شہریت | سعودی عرب |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ الازہر |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | عربی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://www.shura.gov.sa/wps/wcm/connect/ShuraEn/internet/CV/abdullah+bin+mohammed+bin+ibrahim+al-sheikh/ — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2022
- ↑ https://www.shura.gov.sa/wps/wcm/connect/ShuraEn/internet/CV/abdullah+bin+mohammed+bin+ibrahim+al-sheikh/ — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2022
- ↑ https://www.shura.gov.sa/wps/wcm/connect/ShuraEn/internet/CV/abdullah+bin+mohammed+bin+ibrahim+al-sheikh/ — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2022