عبد اللہ بن مظعون
(عبد الله بن مظعون سے رجوع مکرر)
عبد اللہ بن مظعون غزوہ بدر میں شامل ہونے والے مہاجر صحابہ میں شامل ہیں۔ ابو محمد کنیت سے مشہور ہیں۔
- ان کا پورا نسب عبد الله بن مظعون بن حبيب بن وهب بن حذافہ بن جمح القرشی الجمحی ہے، ابو محمد ان کی کنیت ہے۔ ان کے بیٹے عبد اللہ بن عمر فاروق کے ماموں تھے[1]
- غزوہ بدر ،میں چار بھائی شریک تھےعثمان بن مظعون ،سائب بن مظعون اور قدامہ بن مظعون۔ یہ سب قدیم السلام تھے دار ارقم میں موجود تھے ہجرت حبشہ اور ہجرت مدینہ میں بھی شریک تھے۔
- 13ھ میں مدینہ خلافت عثمان میں انتقال ہوا اس وقت ان کی عمر 60 سال تھی[2]
عبد اللہ بن مظعون | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
بہن/بھائی | |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | غزوۂ بدر ، غزوہ احد ، غزوہ خندق |
درستی - ترمیم |